بالائی علاقوں میں بارشوں کے سبب دریائوں کے بہا ئومیں مزید اضافے کا خدشہ

پیر 18 اگست 2025 13:19

بالائی علاقوں میں بارشوں کے سبب دریائوں کے بہا ئومیں مزید اضافے کا خدشہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2025ء) پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بالائی علاقوں میں بارشوں کے سبب دریائوں کے بہا ئومیں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے دریائوں کے پاٹ میں موجود شہریوں کوفوری محفوظ مقامات پرمنتقل ہونے کی ہدایت کردیں۔

(جاری ہے)

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے دریائوں میں پانی کے بہائومیں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، دریائے سندھ میں تربیلا ،کالاباغ چشمہ اور تونسہ کے مقام پردرمیانے درجے کا سیلاب ہے،تربیلا کے مقام پرپانی کا بہائو3لاکھ 30ہزارکیوسک ہے،اس کے علاوہ کالاباغ 4 لاکھ 32 ہزارچشمہ 4 لاکھ 80 ہزارکیوسک ہے،تونسہ کے مقام پر4 لاکھ 54 ہزارکیوسک ہے،دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا اورسلیمانکی کے مقام پرنچلے درجے کا سیلاب ہے،گنڈا سنگھ کے مقام پر پانی کا بہائو65 ہزار کیوسک ہے۔

ترجمان پی ڈی ایم ایم اے کا کہنا ہے کہ سلیمانکی کے مقام پر 69 ہزارکیوسک ہے،دریائے راوی میں جسڑ کے مقام پرنچلے درجے کا سیلاب اورپانی کابہا ئو54 ہزارکیوسک ہے،نالہ پلکھومیں درمیانے درجے کے سیلاب کی صورتحال ہے،نالہ ایک بئیں اوربسنتر میں نچلے درجے کی کی سیلابی صورتحال ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

مون سون کا ساتواں اسپیل زیادہ مضبوط ہوگا، پنجاب میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

خیبرپختونخوا میں با رشوں اور فلش فلڈ کے باعث مختلف اضلاع میں320 ذائد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کردی

پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون سیلاب کی صورتحال بارے فیکٹ شیٹ جاری کردی

بالائی پنجاب میں کلائوڈ برسٹنگ کے خدشات ہیں‘پی ڈی ایم اے کا الرٹ

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں سے اربن فلڈنگ کا خدشہ، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہنے اورہلکی بارش کاامکان ہے ..

بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان ، پوٹھوہار اور شمال مشرقی پنجاب کے مقامی و برساتی ندی نالوں ..

پی ڈی ایم اے نے مون سون فلڈ فیکٹ شیٹ جاری کر دی

17اگست تک بارشوں سے پنجاب کے بڑے دریائوں میں پانی کی سطح میں اضافے کا خدشہ

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار

پنجاب،   خیبر پختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی ..