پنجاب اور ملک بھر میں 30 اگست تک شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی
ہفتہ 23 اگست 2025 18:14

(جاری ہے)
دریائے سندھ میں گڈو بیراج کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہو گئی ہے جبکہ دریائے ستلج میں پانی کی سطح تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
ہیڈ گنڈا سنگھ کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہو کر 20 فٹ ہوگئی، متعدد مقامات پر زمیندارہ بند ٹوٹنے سے فصلیں زیر آب آگئیں اور کسانوں کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا۔ ڈی آئی خان میں دریائے سندھ عبور کرتے ہوئے باپ اور بیٹا ڈوب گئے، جن کی لاشیں مقامی افراد نے نکال لی ہیں۔پی ڈی ایم اے پنجاب کا کہنا ہے کہ آج سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مون سون بارشوں کا 8 واں اسپیل 27 اگست تک جاری رہے گا۔ راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہاؤالدین، گجرات، گوجرانوالہ، حافظ آباد اور وزیر آباد میں بارشیں متوقع ہیں۔ لاہور، قصور، شیخوپورہ، سیالکوٹ، نارووال، میانوالی، خوشاب، سرگودھا، جھنگ، ننکانہ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی بارشیں ہوں گی۔ ڈیرہ غازی خان، بھکر، لیہ، ملتان، بہاولپور، بہاولنگر، راجن پور اور رحیم یار خان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی ہے۔ڈی جی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی عرفان علی کاٹھیا نے بتایا کہ دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کا بہاؤ 1 لاکھ 29 ہزار کیوسک تک پہنچ گیا ہے اور بھارت کی جانب سے مزید پانی چھوڑے جانے کا خدشہ موجود ہے۔ متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔Browse Latest Weather News in Urdu
پنجاب اور ملک بھر میں 30 اگست تک شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بوندا باندی
ملک بھر میں 30 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
اسلام آباد سمیت پنجاب، خطہ پوٹھوہار،خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک ..
شدید موسلادھار بارشوں کے باعث مختلف علاقوں میں طغیانی کا خطرہ ہے، محکمہ موسمیات
پی ڈی ایم اے پنجاب کا دریائے ستلج وندی نالوں میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری
کراچی میں بارش برسانے والا سسٹم کمزور پڑ گیا، اگلے اسپیل کی بھی پیشگوئی
مون سون بارشوں کا ممکنہ آٹھواں سپیل
محکمہ موسمیات کی 23اگست سے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلوداورمرطوب رہے گا ،محکمہ موسمیات
کراچی‘سب سے زیادہ بارش اورنگی ٹاؤن میں 113 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی
پنجاب میں مون سون کے دوران 165 ہلاکتیں اور 584 زخمی، 23 اگست سے مزید بارشوں کی پیشگوئی
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلوداورمرطوب رہے گا ،محکمہ موسمیات
ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون کا نیا سپیل، لاہور میں رات گئے بادل برس پڑے
شدید موسلادھار بارشوں کے باعث سندھ کے نشیبی علا قے زیر آب آنے کاخدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا انتباہ
شدید موسلادھار بارشوں کے باعث سندھ کے نشیبی علا قے زیر آب آنے کاخدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا انتباہ
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی ..
محکمہ موسمیات کی سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں وقفہ وقفہ سے شدید بارشوں کی پیشگوئی
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں مزید بارش کا امکان ، ترجمان پی ڈی ایم اے
ملک بھر میں مون سون بارشوں کے باعث پیدا ہونے والی شدید سیلابی صورتحال پر وزیر اطلاعات، ڈی جی آئی ایس ..
شہر قائد میں بھی بادل برس پڑے، مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش
شدید گرج چمک کے دوران شہری گھروں سے باہر نہ نکلیں‘ موسمیاتی ماہرین
بالائی پنجاب میں ممکنہ کلاوڈ برسٹ، دیگر اضلاع میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات کے پیش نظر پنجاب پولیس ..
پنجاب میں ممکنہ کلائوڈ برسٹ وطوفانی بارشوں کے پیش نظر ہنگامی اقدامات ، پی ڈی ایم اے،انتظامیہ،ریسکیو،پولیس ..