کراچی میں بارش کا ایک اور اسپیل برسنے کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

ہفتہ 13 ستمبر 2025 15:03

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2025ء)محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں بارش کے ایک اور اسپیل کے برسنے کی نوید سنادی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مون سون کا سلسلہ 30 ستمبر تک جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روزتک کراچی کا موسم گرم و مرطوب رہے گا تاہم شہر میں بوندا باندی یا ہلکی بارش متوقع ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلا اسپیل آئندہ 5 روز میں بارش برسا سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہرمیں سمندری ہوائیں بحال ہوچکی ہیں، شہر میں15 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 85 فیصد ہے۔محکمہ موسمیات نے مزید بتایا ہے کہ ہوا میں نمی زیادہ ہونے سے اچانک بادلوں کی تشکیل ہوسکتی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان  میں گرد آلود ہوائیں چلنے کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان

کراچی میں وقفے وقفے سے مسلسل بارش نے تباہی مچا دی، ملیر اور لیاری کی ندیاں دریائوں میں تبدیل ، نشیبی ..

حیدرآباد میں 24 گھنٹے میں 280 ملی میٹر بارش ریکارڈ

امریکی صدر نے دوحہ حملے کی حمایت کی

امریکی صدر نے دوحہ حملے کی حمایت کی

کراچی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئ

ؓفیصل آباد شہراورگردونواح میں دوسرے روز بھی موسلا دھار بارش ، سب سے زیادہ غلام محمد آباد میں 175 ملی ..

پنجاب اور سندھ میں 24 گھنٹے میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 12 افراد جاں بحق، 3 زخمی

ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات  کی  7 تا 9 ستمبر کے دوران سندھ میں وقفے وقفے سے شدید بارشوں کی پیشگوئی

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلورہنے کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

تربت یونیورسٹی کے شعبہ قانون کے طلباء کا ملک کے معروف سرکاری ونجی اداروں میں انٹرن شپ پروگرام کامیابی ..