ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

ہفتہ 13 ستمبر 2025 20:21

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 ستمبر2025ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ شام یا رات کے وقت چند مقامات پر تیز ہواو?ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔سیلاب سے متاثرہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بھی اگلے چند روز تک موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ البتہ مری اور چراٹ میں ہلکی بارش ریکارڈ کی گئی۔ پنجاب کے مری میں 04 ملی میٹر جبکہ خیبرپختونخوا کے چراٹ میں 02 ملی میٹر بارش ہوئی۔ہفتہ کو ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں نوکنڈی اور دالبندین سب سے آگے رہے جہاں پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، جبکہ چلاس میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان  میں گرد آلود ہوائیں چلنے کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

ملتان میں گرد آلود ہوائیں چلنے کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان

ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان

کراچی میں وقفے وقفے سے مسلسل بارش نے تباہی مچا دی، ملیر اور لیاری کی ندیاں دریائوں میں تبدیل ، نشیبی ..

کراچی میں وقفے وقفے سے مسلسل بارش نے تباہی مچا دی، ملیر اور لیاری کی ندیاں دریائوں میں تبدیل ، نشیبی ..

حیدرآباد میں 24 گھنٹے میں 280 ملی میٹر بارش ریکارڈ

حیدرآباد میں 24 گھنٹے میں 280 ملی میٹر بارش ریکارڈ

امریکی صدر نے دوحہ حملے کی حمایت کی

امریکی صدر نے دوحہ حملے کی حمایت کی

کراچی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئ

کراچی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئ

ؓفیصل آباد شہراورگردونواح میں دوسرے روز بھی موسلا دھار بارش ، سب سے زیادہ غلام محمد آباد میں 175 ملی ..

ؓفیصل آباد شہراورگردونواح میں دوسرے روز بھی موسلا دھار بارش ، سب سے زیادہ غلام محمد آباد میں 175 ملی ..

پنجاب اور سندھ میں 24 گھنٹے میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 12 افراد جاں بحق، 3 زخمی

پنجاب اور سندھ میں 24 گھنٹے میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 12 افراد جاں بحق، 3 زخمی

ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات

ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات  کی  7 تا 9 ستمبر کے دوران سندھ میں وقفے وقفے سے شدید بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی 7 تا 9 ستمبر کے دوران سندھ میں وقفے وقفے سے شدید بارشوں کی پیشگوئی

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلورہنے کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلورہنے کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

تربت یونیورسٹی کے شعبہ قانون کے طلباء کا ملک کے معروف سرکاری ونجی اداروں میں انٹرن شپ پروگرام کامیابی ..

تربت یونیورسٹی کے شعبہ قانون کے طلباء کا ملک کے معروف سرکاری ونجی اداروں میں انٹرن شپ پروگرام کامیابی ..