گلگت بلتستان میں دوسرے روز برفباری جاری، استور میں کئی علاقوں کا راستہ منقطع ہوگیا

جمعہ 8 جنوری 2016 11:21

گلگت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 جنوری۔2016ء ) گلگت بلتستان میں دوسرے روز بھی برفباری کا سلسلہ جاری رہا۔استور میں شدید برفباری سے نہروں میں بھی پانی جم گیا ہے اور کئی علاقوں کے راستے بھی منقطع ہو گئے ۔گلگت بلتستان کے علاقوں غذر ، اور دیامر میں دوسرے روز بھی برفباری جاری رہی ،استور میں برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ۔

(جاری ہے)

پانی جم جانے سے واٹر سپلائی کا نظام درہم برہم ہے ،شہر میں پانی کی قلت ہے،متعدد مقامات پر راستے بند ہو نے سے آمد و رفت متاثر ہے،مالاکنڈ ڈویژن کے کچھ علاقوں میں بارش کے بعد موسم سرد ہوگیا ۔بلوچستان کے شمالی علاقوں میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں جس سے سردی بڑھ گئی ہے ،محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ، اسلام آباد،فاٹااور کشمیر میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری