ملک کے مختلف شہروں میں دھند کا راج ، متعدد مقامات پر حد نگاہ صفر

نیشنل ہائی وے اور موٹر وے پر ٹریفک کی روانی متاثر ، ایئرپورٹ پر بھی پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا

منگل 31 جنوری 2017 12:52

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 جنوری2017ء) پشاور ، لاہور ، فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند نے سب کچھ دھندلا دیا ، نیشنل ہائی وے اور موٹر وے پر اکثر مقامات پر حد نگاہ صفر ہونے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج ، لاہور میں بعض مقامات پر دھند کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔

(جاری ہے)

نیشنل ہائی وے اور موٹر وے پر شیخوپورہ ، پنڈی بھٹیاں ، فیصل آباد ، پتوکی ، ساہیوال ، خانیوال ، ملتان اور بہاولپور کے علاقوں میں حد نگاہ صفر رہی۔ موٹر وے پولیس کی جانب سے ڈرائیورز کو خصوصی ہدایات جاری کی گئیں۔ دوسری طرف پشاور شہر اور گرد و نواح میں بھی دھند کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہوئے۔ چارسدہ ، کوہاٹ روڈ اور جی ٹی روڈ پر ٹریفک کو مشکلات کا سامنا رہا۔ پشاور سے رشکی انٹر چینج تک موٹر وے بند رہی۔ ائر پورٹ پر بھی پروازوں کا شیڈول متا ثر ہو ا

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری