اداکارہ نہ ہوتی تو ماہر نفسیات ہوتی‘کالکی کوچلن
جمعہ 27 مئی 2016 14:49
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 مئی۔2016ء)بالی ووڈ اداکارہ کالکی کوچلن کا کہنا ہے کہ اگر وہ اداکارہ نہیں بنتی تو ماہر نفسیات ہوتیں۔کالکی کوچلن نے سال 2008 میں ریلیز فلم دیو ڈی سے بالی ووڈ میں اپنے کیریئر کی شروعات کی تھی۔انہوں نے کہا کہ وہ اگر فلم انڈسٹری میں نہیں آتیں تو وہ جرم سے متعلق معاملات کی ماہر نفسیات ہوتیں۔
(جاری ہے)
ٹوئیٹرپر اپنے مداحوں کے سوال و جواب کے دوران جب ایک پرستار نے ان سے پوچھا کہ وہ اگر اداکارہ نہ ہوتیں، تو کیا ہوتیں؟ جواب میں کالکی کوچلن نے کہاکہ "شاید ماہر نفسیات ہوتی۔
یہ عملی زندگی پر منحصر کرتا ہے۔کلکی نے بتایا کہ وہ ابھی فلمسازی نہیں کرنا چاہتیں۔انہوں نے نوازالدین صدیقی کے ساتھ کام کرنے کی بھی خواہش ظاہر کی ہے ۔علاوہ ازیں وہ کنگنا رنوت، رادھکا اپٹے، دیپکا پڈوکون اور ریچا چڈھا سمیت کئی فنکاروں کے ساتھ بھی کام کرنے کی متمنی ہیں۔Famous Showbiz Stars
rabya kulsoom
Malin Akerman
Johnny Depp
Arif Lohar
Sukhwindar Singh
Ushna Shah
Moin Akhter
Mahira Khan
Margot Robbie
Dana Delany
Will Ferrell
Nathan Fillion
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ