Arif Lohar

Arif Lohar is famous Music Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Arif Lohar. You can read latest Arif Lohar news, articles and photos on this section. Also read about Arif Lohar scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Arif Lohar.

عارف لوہار

Arif Lohar پاکستان میوزک انڈسٹری کا عظیم نام عارف لوہار 1966ء میں لالہ موسیٰ میں پیدا ہوئے۔ عارف لوہارپاکستان کے لیجنڈ فولک گلوکار عالم لوہار (مرحوم ) کے صاحبزادے ہیں۔ گزشتہ 20سال کے عرصے میں عارت لوہار نے 50سے زائدمرتبہ دنیاکے بیشتر ممالک میں میوزک پروگرامز کیے۔ جن کی بدولت عارت لوہار کی اندرون اور بیرون ممالک میں شہرت میں اضافہ ہوا۔ 2004ء میں عارف لوہار نے چین میں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب کے دوران اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور اپنے چاہنے والوں سے خوب داد وصول کی۔

Arif Lohar News

Browse More News