Will Ferrell

Will Ferrell is famous Hollywood / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Will Ferrell. You can read latest Will Ferrell news, articles and photos on this section. Also read about Will Ferrell scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Will Ferrell.

ول فیرل

Will Ferrell ول فیرل ایک امریکن اداکار، کامیڈین، پروڈیوسر اور رائٹر ہیں۔ جو کہ 16جولائی 1967ء میں پیدا ہوئے۔ ول فیرل نے 1990کی دہائی میں خود کو منوایا جب انہوں نے کامیڈی شو ”سیچرڈے نائٹ لائیو“ میں بطور کامیڈین اداکاری کی۔ اس کے بعد انہوں نے ایک عمدہ کامیڈین کی حیثیت سے فلموں میں کام کیا اور اپنے پہچان بنائی۔ ”دی تھنگ پنک لائن، اے بکٹ آف بلڈ، کریمنل ہارٹس، سپر سٹار، زولینڈر، بوٹ ٹرپ، اولڈ سکول، سٹیپ برادرز“ وغیرہ ول فیرل کی فلمیں ہیں۔