بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون عرب ملک کے صحرا میں پہنچ گئی، تصاویر سامنے آگئیں

جمعہ 29 جولائی 2016 15:36

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون عرب ملک کے صحرا میں پہنچ گئی، تصاویر سامنے آگئیں
دبئی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جولائی ۔2016ء ) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی ان دنوں دبئی میں موجود ہیں جہاں وہ دبئی سفاری میں اپنے دوستوں کے ہمراہ گئیں اور خوب ہلہ گلہ کیا جس کی تصاویر بھی منظر عام پر آگئی ہیں۔

(جاری ہے)

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی ان دنوں ’انڈیا فیشن ویک دبئی‘ میں شرکت کیلئے دبئی میں موجود ہیں جہاں وہ فیشن ڈیزائنر ارچنا کوچر کی شو سٹاپر تھیں۔اس دوران سنی لیونی نے اپنا وقت یادگار بنانے کیلئے اپنے دوستوں اور شوہر ڈینیئل ویبر کے ہمراہ سفاری ڈیزرٹ کا رخ کیا اور خوب موج مستی کی۔۔

وقت اشاعت : 29/07/2016 - 15:36:59

Rlated Stars :