کنگنا نے2کروڑ کے عوض اشتہار کی پیشکش کیوں ٹھکرائی؟
منگل 26 مئی 2015 14:18
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) بالی ووڈ میں کنگنا راناوت پرانی اداکارہ ہیں تاہم وہ ہر وقت سکرین پر دکھائی نہیں دیتیں کیونکہ وہ پروجیکٹس کا انتخاب بے حد سوچ سمجھ کے کرتی ہیں۔ حال ہی میں کنگنا کو ایک رنگ گورا کرنے والی کریم میں کام کی پیشکش ہوئی تھی، جسے انہوں نے ٹھکرا دیا۔
(جاری ہے)
اس بارے میں کنگنا کہتی ہیں کہ وہ انہیں رنگ گورا کرنے والی کریموں کا مقصد آج تک نہیں سمجھ آیا۔
وہ کسی بھی ایسی کریم کے اشتہار میں کام نہیں کریں گی جو کہ نوجوانوں کیلئے ایک بری مثال بنے۔ انہوں نے کہا کہ رنگ قدرت نے بنائے ہیں۔ میری بہن بھی سانولی رنگت کی ہے مگر بے حد پرکشش ہے۔ اگر میں ایسے اشتہار میں کام کرتی ہوں تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ میں اس کی توہین کررہی ہوں۔ اس اشتہار میں کام کے عوض کنگنا کو 2کروڑ معاوضے کی پیشکش کی گئی تھی۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Mikaal Zulfiqar
Sunny Deol
sanjay mishra
Nathan Fillion
Jim Carrey
Brittany Snow
Imtiaz Ali
Macaulay Culkin
Mahirah Khan Askari
Robert De Niro
Michelle Monaghan
Lucy Lawless
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
ابراہیم خان بھی بالی ووڈ فلم میں جلد ڈیبیو کرنے والے ہیں
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا