سوہا علی خان نے اپنے بھتیجے کاپنسل سکیچ ٹوئٹر پر جاری کر دیا
منگل 10 جنوری 2017 13:03
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکار سیف علی خان کی اہلیہ اداکارہ کرینہ کپور نے بیٹے کو جنم دیا ہے جس کا نام تیمور علی پٹودی رکھا گیا ہے،اداکار سیف کی بہن اداکارہ سوہا علی خان نے ننھے تیمور کے پنسل سے بنے اسکیچ کی جھلک سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کی ہے، یہ اسکیچ اداکار سیف علی خان اپنے ہاتھ میں تھامے ہوئے ہیں،ان کے چہرے پر مسکان دکھائی دے رہی ہے،تصویر کو اب تک سینکڑوں مداح دیکھ اور پسند کر چکے ہیں۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Megan Mullally
Katherine Heigl
Usman Chishti
Pauley Perrette
Saboor Ali
Kapil Sharma
Joanna Vanderham
Anthony Michael Hall
Chetna Pande
Feroze Khan
Emily Kinney
Karla Souza
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع