رابی پیرزادہ عید الاضحی پر نجی ٹی وی چینل کا خصوصی لائیو شو پیش کریں گی

جمعہ 26 اگست 2016 13:16

رابی پیرزادہ عید الاضحی پر نجی ٹی وی چینل کا خصوصی لائیو شو پیش کریں گی
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 اگست ۔2016ء) اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ عید الاضحی پر نجی ٹی وی چینل کا خصوصی لائیو شو پیش کریں گی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق رابی پیرزادہ کو ایک نجی ٹی وی چینل نے عیدالالضحیٰ کے خصوصی لائیو شو میں بطور میزبان کی پیشکش کی تھی جس پر رابی پیرزادہ نے رضا مندی کا اظہار کرتے ہوئے حامی بھر لی ۔ اب عید الالضحیٰ کے پہلے روز نجی ٹی وی چینل کے خصوصی لائیو شو میں رابی پیرزادہ میزبانی کرتی نظر آئیں گی جس میں شوبز سے تعلق رکھنے والے اداکار اور گلوکار شریک ہوں گے ۔

وقت اشاعت : 26/08/2016 - 13:16:44

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :