قادیانی اسلام اور پاکستان کے کھلے دشمن ہیں:علامہ سید ریاض حسین شاہ

واجد شمس الحسن کا قادیانیوں کے حق میں بیان اسلام دشمنی ہے‘بھٹو نے قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیکر زندگی کا بہترین کام کیا

ہفتہ 29 اگست 2015 17:13

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء) جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی علامہ سید ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ قادیانی اسلام اور پاکستان کے کھلے دشمن ہیں۔ واجد شمس الحسن کا قادیانیوں کے حق میں بیان اسلام دشمنی ہے۔بھٹو نے قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیکر زندگی کا بہترین کام کیا ۔ قادیانی ایجنٹوں کی سازشیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

(جاری ہے)

واجد شمس الحسن نیقادیانیوں کی وکالت کرکے دنیا بھر کے مسلمانوں کی دل آزاری کی ہے۔آصف علی زرداری واجد شمس الحسن کے گمراہ کن بیان کا نوٹس لیں۔ میڈیاکو جار ی کئے گئے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت بھارت کی اشتعال انگیز ی پر جر أت مندانہ آواز اٹھائے۔بھارت کا جنگی جنون خطے کے امن کیلئے شدیدخطرہ ہے۔عالمی ادارے اور اقوام متحدہ بھارت کے سخت رویے کا نوٹس لے۔بھارت نے جنگ کی حماقت کی تو اسے 1965ء کی طر ح عبرت ناک شکست دیں گے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور والے قیامت خیز گرمی کیلئے تیار ہو جائیں

لاہور والے قیامت خیز گرمی کیلئے تیار ہو جائیں

محکمہ موسمیات کا شدید گرمی پڑنے سے متعلق الرٹ جاری

محکمہ موسمیات کا شدید گرمی پڑنے سے متعلق الرٹ جاری

زمین سے ٹکرانے والا طاقتور جیو میگنیٹک طوفان پوری دنیا میں بجلی کی بندش کا باعث بن سکتا ہے.امریکی ادارے ..

زمین سے ٹکرانے والا طاقتور جیو میگنیٹک طوفان پوری دنیا میں بجلی کی بندش کا باعث بن سکتا ہے.امریکی ادارے ..

لاہور سمیت صو بہ  کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ 12مئی تک جاری رہے گا،ترجمان پی ڈی ایم

لاہور سمیت صو بہ کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ 12مئی تک جاری رہے گا،ترجمان پی ڈی ایم

ملتان اور مضافات میں  ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان

ملتان اور مضافات میں ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 7 جون سے ہونے کا امکان

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 7 جون سے ہونے کا امکان

10 مئی تک پنجاب میں دن کے درجہ حرارت میں 5 ڈگری اضافے کا امکان، پی ڈی ایم اے

10 مئی تک پنجاب میں دن کے درجہ حرارت میں 5 ڈگری اضافے کا امکان، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں کل 10 مئی سے گرد آلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ،ترجمان پی ..

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں کل 10 مئی سے گرد آلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ،ترجمان پی ..

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پرتیز ہوائیں/ جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پرتیز ہوائیں/ جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان

ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری