پنجاب کے اکثر اضلاع میں موسم گرم جبکہ جنوبی اور وسطی حصوں میں شدید گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بدھ 15 مئی 2024 18:43

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2024ء) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے اکثر اضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی اور وسطی حصوں میں شدید گرم رہے گا۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے اکثر علاقوں میں موسم گرم جبکہ جنوبی شہروں میں شدید گرم رہا۔

(جاری ہے)

لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 27 جبکہ زیادہ سے زیادہ 41 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،ہوا میں نمی کا تناسب 26 فی صد رہا،لا ہور میں آلودگی کی مجموعی شرح 142فیصد رہی،اسی طرح شہر کے دیگر علاقوں یو ایس قونصلیٹ 142،فیز8 ایوی گر ین 161،پاکستان انجینئرنگ سروسز 151،ذکی فارمز 160،ریونیوسوسائٹی 153،ٹھوکر نیاز بیگ 156 اور فیز8 ڈی ایچ اے میں 175 ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرات 53 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو گیا

ہیٹ ویوو کی چھٹی، طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا گیا

آئندہ  24 گھنٹوں کے دوران  ملک کےبیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہرکے زیراثر رہیں گے ،  محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم شدید گرم اورخشک رہے گا ، محکمہ موسمیات

ملک میں ایک طرف عوام سخت گرمی سے بے حال، دوسری طرف پی ڈی ایم اے نے رواں مون سون سیزن میں 100فیصد سے زائد ..

لاہورسمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہرکے زیراثر رہیں گے، محکمہ موسمیات

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری اذیت میں مبتلا

موسم گرما کی تعطیلات میں سمر کیمپ لگانے پر پابندی عائد

سندھ سمیت ملک کے دیگر حصوں میں سورج آگ برسانے لگا

پری مون سون کی شدید بارشوں کے سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ سامنے آگئی

پری مون سون کے آغاز کی پیشن گوئی

پری مون سون کے آغاز کی پیشن گوئی