آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

منگل 14 مئی 2024 22:28

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2024ء) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل بدھ کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا تاہم شمال مغربی بلوچستان میں شام/رات کے دوران چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہا۔ اس دوران ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت دادو 47، جیکب آباد 45، سکھر، سبی، روہڑی، موہنجو دڑو، لاڑکانہ، خان پور، خیرپور 44، رحیم یار خان، تربت، شہید بینظیر آباد، مٹھی ڈی جی خان، بہاولپور، بہاولنگر میں 43 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک بھر میں گرمی کا راج، پارہ 50 ڈگری تک پہنچ گیا

مئی تا یکم جون ملک کے بالائی علاقوں میں گردو غبار، آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے 28 مئی تا یکم جون بارش کی پیشگوئی کردی

ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرات 53 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو گیا

ہیٹ ویوو کی چھٹی، طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا گیا

آئندہ  24 گھنٹوں کے دوران  ملک کےبیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہرکے زیراثر رہیں گے ،  محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم شدید گرم اورخشک رہے گا ، محکمہ موسمیات

ملک میں ایک طرف عوام سخت گرمی سے بے حال، دوسری طرف پی ڈی ایم اے نے رواں مون سون سیزن میں 100فیصد سے زائد ..

لاہورسمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہرکے زیراثر رہیں گے، محکمہ موسمیات

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری اذیت میں مبتلا

موسم گرما کی تعطیلات میں سمر کیمپ لگانے پر پابندی عائد

سندھ سمیت ملک کے دیگر حصوں میں سورج آگ برسانے لگا