Hot And Sour Soup Recipe In Urdu - Recipe No. 7291

Hot And Sour Soup Urdu recipe is available at UrduPoint. Hot And Sour Soup is a famous dish in this region. You can read here Hot And Sour Soup recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Hot And Sour Soup. You can know the complete method to make Hot And Sour Soup on this page. We will also tell you how long it will take to make Hot And Sour Soup. Read the recipe, ingredients, and everything related to Hot And Sour Soup below.

ہاٹ اینڈ سار سوپ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7291

Hot And Sour Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ ایک عدد

2 نمک حسب ذائقہ

3 لہسن کے جوئے دو سے تین عدد

4 ادرک ایک انچ کا ٹکڑا

5 تازہ لال مرچیں تین سے چار عدد

6 سفید مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ

7 سویا ساس تین کھانے کے چمچ

8 سرکہ تین کھانے کے چمچ

9 شہد براؤن شوگر ایک چائے کا چمچ

10 یخنی چار پیالی

11 انڈا ایک عدد

12 ٹماٹو کیچپ چار کھانے کے چمچ

13 کوکنگ آئل دو سے تین کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ادرک،لہسن اور لال مرچوں کو چوپ کر لیں اور چکن بریسٹ کو دھو کر اس کی چھوٹی بوٹیاں کاٹ لیں۔
  2. 2 کوکنگ آئل میں چکن کو سنہری ہونے تک فرائی کر لیں،پھر اس میں پسی ہوئی مرچوں کا پیسٹ ڈال کر فرائی کریں۔
  3. 3 ایک پیالی میں سویا ساس،سرکہ،نمک،سفید مرچ اور شہد ملا لیں اور مرچیں فرائی ہونے کے بعد یہ مکسچر اس میں ڈال دیں۔
  4. 4 گرم یخنی اور ٹماٹو کیچپ شامل کرکے پانچ سے سات منٹ درمیانی آنچ پر پکائیں اور چولہے سے اُتار لیں۔
  5. 5 سوپ میں ایک منٹ تک تیزی سے چمچ چلائیں پھر آہستہ آہستہ پھینٹا ہوا انڈا شامل کر دیں۔
  6. 6 دوبارہ سے چولہے پر رکھ کر ایک سے دو منٹ گرم کر لیں۔
  7. 7 گرم گرم پیالے میں نکال کر کروٹن (سنہری فرائی کئے ہوئے ڈبل روٹی کے چھوٹے ٹکڑے) کے ساتھ شروع کریں۔

(1799) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Hot And Sour Soup

Urdu cooking recipe of Hot And Sour Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Hot And Sour Soup is a Hot And Sour Soup, and listed in the Hot and sour soup. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.