Hot And Sour Soup Recipe In Urdu - Recipe No. 7329

Hot And Sour Soup Urdu recipe is available at UrduPoint. Hot And Sour Soup is a famous dish in this region. You can read here Hot And Sour Soup recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Hot And Sour Soup. You can know the complete method to make Hot And Sour Soup on this page. We will also tell you how long it will take to make Hot And Sour Soup. Read the recipe, ingredients, and everything related to Hot And Sour Soup below.

ہاٹ اینڈ سار سوپ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7329

Hot And Sour Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

300 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

15 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کی ہڈیاں 2 کلو

2 مرغی (اُبال کر ریشے کر لیں) 1 کلو

3 جھینگے (اُبال کر چوپ کر لیں) 1 کلو

4 چینی 125 گرام

5 نمک حسب ذائقہ

6 چائنیز نمک 4 چائے کے چمچے

7 سفید مرچ پاؤڈر 2 کھانے کے چمچے

8 نارنجی یا سرخ رنگ 1 چٹکی

9 مشروم (سلائس کٹے ہوئے) 150 گرام

10 بند گوبھی (باریک کاٹ لیں) 1/2 کلو

11 گاجر (قاشیں کاٹ لیں) 1/2 کلو

12 چلی سوس 1 کپ

13 لیموں کا رس 1 کپ

14 سرکہ 1/2 کپ

15 کارن فلور 1 کپ

16 ہری پیاز (سلائس کاٹ لیں) 1 عدد

17 گوبھی (سلائس کٹے ہوئے) 3 کھانے کے چمچے

18 انڈے (پھینٹ لیں) 10 عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوپ بنانے کی تیاری میں سب سے اہم مرحلہ مرغی کی یخنی بنانے کا مرحلہ ہے۔یخنی 5 گھنٹوں میں تیار ہو گی۔
  2. 2 اس کے لئے ایک برتن میں 60 کپ پانی ڈالیں اور ہڈیاں ڈال کر یخنی تیار کرنے کے لئے رکھ دیں۔5 گھنٹے تک پکنے دیں۔
  3. 3 اس کے بعد ہڈیاں الگ کر کے یخنی چھان لیں۔
  4. 4 اس میں نمک‘چائنیز نمک‘چینی‘چلی سوس‘سفید مرچ پاؤڈر اور سرکہ ڈال کر 10-15 منٹ تک پکائیں۔
  5. 5 ایک پیالے میں کارن فلور میں پانی شامل کر کے اسے اچھی طرح گھول لیں۔
  6. 6 اس کو یخنی میں شامل کر کے اچھی طرح مکس کر لیں۔
  7. 7 کچھ دیر بعد مشروم‘گاجر‘بند گوبھی‘مرغی‘جھینگے اور پھینٹے ہوئے انڈے آہستہ آہستہ سوپ میں شامل کر دیں اور مزید 10-15 منٹ تک پکائیں۔
  8. 8 لیموں میں نارنجی یا سرخ رنگ ملا کر اسے سوپ میں شامل کر کے چمچہ چلائیں اور چولہا بجھا دیں۔
  9. 9 مزیدار ہاٹ اینڈ ساور سوپ تیار ہے سرونگ باؤل میں نکالیں بند گوبھی اور ہری پیاز کے سلائسز سے گارنش کر کے چلی گارلک سوس کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

(1820) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Hot And Sour Soup

Urdu cooking recipe of Hot And Sour Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Hot And Sour Soup is a Hot And Sour Soup, and listed in the Hot and sour soup. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 300 minutes and it serves upto 15 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.