Rice Balls Recipe In Urdu - Recipe No. 7484

Rice Balls Urdu recipe is available at UrduPoint. Rice Balls is a famous dish in this region. You can read here Rice Balls recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Rice Balls. You can know the complete method to make Rice Balls on this page. We will also tell you how long it will take to make Rice Balls. Read the recipe, ingredients, and everything related to Rice Balls below.

رائس بالز بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7484

Rice Balls Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ایک کپ (اُبلا ہوا)

2 چاول ایک کپ اُبلے ہوئے

3 چکن پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

4 باریک کٹی ہوئی بند گوبھی ایک کپ

5 انڈے 3 عدد (دو پھینٹے ہوئے)

6 آدھا کپ میدہ

7 کیوبز میں کٹی ہوئی چیڈر چیز 200 گرام

8 بریڈ کرمبز ایک پیالی

9 نمک حسب ذائقہ

10 پسی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ

11 باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا حسب ضرورت

12 ہری مرچ دو سے تین عدد

13 بھنا پسا ہوا زیرہ ایک چائے کا چمچ

14 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے چاول اور چکن کو اچھی طرح چوپ کر لیں۔
  2. 2 پھر اس میں ایک انڈا،چکن پاؤڈر،ہرا دھنیا،ہری مرچ،نمک،کالی مرچ اور زیرہ ڈال کر اچھی طرح کوٹ لیں۔
  3. 3 اس مکسچر کو پیالے میں نکال کر بند گوبھی شامل کر کے دوبارہ مکس کریں۔
  4. 4 اسے کسی ٹرے پر پھیلا کر اس میں چیز کا کیوب رکھ کر گول بال بنا لیں۔
  5. 5 اب ایک پیالے میں میدہ،کالی مرچ اور نمک مکس کر لیں اور بالز کو میدہ میں کوٹ کر پھینٹے ہوئے انڈے میں مکس کرنے کے بعد بریڈ کرمبز کا کوٹ کر لیں۔
  6. 6 ایک پین میں تیل گرم کر کے ہلکی آنچ پر اس میں بالز کو ڈیپ فرائی کر لیں،سنہری ہونے پر نکال لیں۔
  7. 7 مزے دار،توانائی سے بھرپور رائس بالز حاضر ہیں۔
  8. 8 کیپ یا پودینے کی چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔

(3008) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Japanese Food

Urdu cooking recipe of Rice Balls, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Rice Balls is a Japanese Food, and listed in the Japan Food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.