Bihari Masala Boti - Article No. 7420

Urdu Cooking Bihari Masala Boti بہاری مصالحہ بوٹی (Article No. 7420) - Pakistani cooking Articles in Urdu, cooking information in Urdu and Food recipes in Urdu. Cooking articles in Urdu and Cooking features in Urdu.

Bihari Masala Boti Recipe In Urdu

بہاری مصالحہ بوٹی - آرٹیکل نمبر 7420

گوشت کی بوٹیاں بنا لیں اور دھو کر اچھی طرح خشک کر لیں۔
پیاز،ہری مرچ پیس کر اور دیگر مصالحے گوشت میں لا کر تین سے چار گھنٹے کیلئے رکھ دیں۔
پھر سیخوں پر چڑھا کر کوئلوں پر سینکیں۔
تھوڑا تھوڑا تیل لگائی جائیں یا پین میں ہلکا فرائی کر کے کوئلہ کا دم دے دیں۔
لچھے دار پیاز اور چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔

More From Meal Recipes