Bihari Qeema - Article No. 6712

Urdu Cooking Bihari Qeema بہاری قیمہ (Article No. 6712) - Pakistani cooking Articles in Urdu, cooking information in Urdu and Food recipes in Urdu. Cooking articles in Urdu and Cooking features in Urdu.

Bihari Qeema Recipe In Urdu

بہاری قیمہ - آرٹیکل نمبر 6712

خشخاش‘ثابت لال مرچیں‘کھوپرا‘چھوٹی الائچی اور دار چینی کو ایک ساتھ ملا کر باریک پیس لیں۔
پپیتا پیسٹ‘لیموں کا رس‘جائفل‘نمک‘جاوتری‘پسا ہوا مصالحہ اور پیاز کو دہی میں ملا کر قیمے میں مکس کر دیں اور آدھے گھنٹے کیلئے رکھ دیں۔
ایک دیگچی میں میرینیٹ کیا ہوا قیمہ ڈال کر گھی ملا کر ہلکی آنچ میں پکنے دیں اور ڈھکن ڈھک دیں۔
جب پانی خشک ہونے لگے تو گرم مصالحہ پاؤڈر ملا کر دیگچی کو توے کے اُوپر دم پر رکھ دیں۔
جب پیش کرنا ہو تو اوپر سے کٹی ہوئی ادرک‘پودینہ ڈال کر پراٹھوں کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

More From Mutton And Beaf Keema Recipes