Chawalon Ka Atta - Article No. 2280

Urdu Cooking Chawalon Ka Atta چاولوں کا آٹا (Article No. 2280) - Pakistani cooking Articles in Urdu, cooking information in Urdu and Food recipes in Urdu. Cooking articles in Urdu and Cooking features in Urdu.

Chawalon Ka Atta Recipe In Urdu

چاولوں کا آٹا - آرٹیکل نمبر 2280

اجزا چاولوں کا آٹا دو پیالی آلو(باریک کٹا ہوا) ایک عدد مونگ کی دال(رات کو بھگو دیں) آدھی پیالی کری پتہ 8عدد سبز مرچیں (باریک کاٹ لیں) دو عدد ثابت لال مرچ دو عدد تیل ایک کھانے کا چمچ مسٹرڈ ثابت چوتھائی چائے کا چمچ پانی ڈیڑھ پیالی ٹماٹر، پیاز اور سبز دھنیا کٹے ہوئے حسب ضرورت ترکیب: تیل گرم کر کے مسٹرڈ کڑکڑا لیں۔
کری پتہ، لال مرچ، سبز مرچ، آلو کے ٹکڑے اور مونگ کی دال شامل کر یں۔ دھیمی آنچ پر پکا کر آلو اور مونگ کی دال گلا لیں۔ چاولوں کا آٹا اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں۔ پانی شامل کر یں۔ آمیزے کو خشک کر لیں۔ پیاز اور ٹماٹر کے سلائس اور دھنیا کے پتوں سے آرائش کر یں۔

More From Pakistani Food