Keema Bhari Mirchay - Article No. 3341

Urdu Cooking Keema Bhari Mirchay قیمہ بھری مرچیں (Article No. 3341) - Pakistani cooking Articles in Urdu, cooking information in Urdu and Food recipes in Urdu. Cooking articles in Urdu and Cooking features in Urdu.

Keema Bhari Mirchay Recipe In Urdu

قیمہ بھری مرچیں - آرٹیکل نمبر 3341

اشیاء: شملہ مرچیں 10عدد قیمہ 115گرام جھینگے 115گرام(دھو کر صاف کر لیں) کارن فلور ایک چائے کا چمچہ سرکہ کپ سویا سوس دو چائے کے چمچے پودینہ(پتے الگ کر لیں) کپ تل کا تیل ایک چائے کا چمچہ نمک حسب ذائقہ ٹھنڈا پانی ایک کھانے کا چمچہ شملہ مرچیں(لچھے کاٹ لیں) دو عدد ترکیب: مرچوں کو لمبائی کے رخ دوحصوں میں کاٹ لیں۔
اس کے بیچ نکال دیں۔ اب جھینگوں ، قیمے اور پو دینے کو فوڈ پروسیسر میں ڈال کر گرائنڈ کر لیں اور اس کو ایک پیالے میں نکال لیں۔ اب اس میں کارن فلور، سرکہ، سویا سوس، تل کا تیل، نمک اور ٹھنڈا پانی مکس کر لیں۔ ڈھک کر 10منٹ کے لئے رکھ دیں۔ اب اس آمیزے کو مرچوں میں بھر دیں۔ ایک اسٹیمر کو پہلے سے تیار رکھیں۔ بھر واں مرچوں کو اسٹیمر میں رکھ کر 15منٹ کے لئے اٹیم کر یں اور جب گوشت کی فلنگ پک جائے تو نکال کر شملہ مرچ کے لچھوں سے سجا کر پیش کر یں۔

More From Meal Recipes