Maway Dar Korma - Article No. 3441

Urdu Cooking Maway Dar Korma میوے دار قورمہ (Article No. 3441) - Pakistani cooking Articles in Urdu, cooking information in Urdu and Food recipes in Urdu. Cooking articles in Urdu and Cooking features in Urdu.

Maway Dar Korma Recipe In Urdu

میوے دار قورمہ - آرٹیکل نمبر 3441

اشیاء: گوشت آدھا کلو پیاز حسب ضرورت ادرک کا مصالحہ حسب ضرورت بادام آدھا پاؤ مونگ پھلی آدھا پاؤ دھنیا حسب ضرورت مرچ حسب ضرورت گھی حسب ضرورت پستہ، کشمش آدھا آدھا پاؤ دہی آدھا پاؤ ترکیب: بادام رات کو پانی میں بھگو دیں۔
صبح ان کا چھلکااتار کر گریاں گھی میں تل لیں۔ اسی طرح پستے، مونگ پھلی اور کشمش کو بھی گھی میں ہلکا ہلکا تلیں۔ اب گھی کڑ کڑا کر اس میں پیاز لال کرنے کے بعد مصالحہ بھونیں پھر گوشت دہی سمیت ڈال کر اسے بھونیں اور میوے ڈال کر پانی ڈال دیں۔ جب گوشت گل جائے تو اسے ایک بار پھر تھوڑا سا بھونیں اور پتیلی چولہے سے اتار لیں۔ گھر کے سارے افراد یہ قورمہ کھا کر یقینا بہت خوش ہوں گے۔

More From Meal Recipes