Keema Bhare Gol Gappe Recipe In Urdu - Recipe No. 7282

Keema Bhare Gol Gappe Urdu recipe is available at UrduPoint. Keema Bhare Gol Gappe is a famous dish in this region. You can read here Keema Bhare Gol Gappe recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Keema Bhare Gol Gappe. You can know the complete method to make Keema Bhare Gol Gappe on this page. We will also tell you how long it will take to make Keema Bhare Gol Gappe. Read the recipe, ingredients, and everything related to Keema Bhare Gol Gappe below.

قیمہ بھرے گول گپے بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7282

Keema Bhare Gol Gappe Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 سادہ آٹا ڈیڑھ پیالی

2 سوجی دو کھانے کے چمچ

3 نمک حسب ذائقہ

4 بھنا ہوا قیمہ آدھی پیالی

5 سفید چنے (اُبلے ہوئے) آدھی پیالی

6 جل زیرہ حسب پسند

7 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آٹا اور سوجی کو ملا کر اس میں نمک شامل کر لیں اور اسے تھوڑا تھوڑا پانی ڈالتے ہوئے سخت گوندھ لیں۔ململ کے گیلے کپڑے میں لپیٹ کر دس سے پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں۔
  2. 2 200 گرام ہاتھ کا کٹا ہوا قیمہ لے کر اس میں ایک چائے کا چمچ ادرک لہسن،نمک،ایک چائے کا چمچ کٹی ہوئی لال مرچ،ایک چائے کا چمچ بھنا ہوا کٹا ہوا دھنیا زیرہ ڈال کر ہلکی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کہ قیمے کا اپنا پانی خشک ہو جائے۔
  3. 3 چولہے سے اُتارتے ہوئے اس میں اُبلے ہوئے چنے ملا لیں۔
  4. 4 جل زیرہ بنانے کے لئے ایک پیالی املی کے گودے میں ایک پیالی پانی،چٹکی بھر نمک،آدھا چائے کا چمچ خشک ادرک کا پاؤڈر،ایک چائے کا چمچ بھنا ہوا کٹا ہوا زیرہ،آدھا چائے کا چمچ پسی ہوئی لال مرچ،آدھا چائے کا چمچ پسی ہوئی سونف اور دو کھانے کے چمچ کٹا ہوا گڑ ڈال کر پانچ سے سات منٹ پکا لیں۔
  5. 5 گوندھے ہوئے آٹے کی چپاتی بیل کر گول کٹر کی مدد سے چھوٹی پوریاں کاٹ لیں اور کڑاہی میں کوکنگ آئل کو گرم کر کے اس میں سنہری فرائی کر لیں۔
  6. 6 پوریوں کو پلیٹر میں رکھ کر بھنے ہوئے قیمے اور جل زیرے کے ساتھ ایک نئے ذائقے کے گول گپوں کا لطف اُٹھائیں۔

(1880) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gol Gappay And Panipuri

Urdu cooking recipe of Keema Bhare Gol Gappe, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Keema Bhare Gol Gappe is a Gol Gappay And Panipuri, and listed in the Gol Gappa and Pani puri. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.