Lahori Gol Gappay Recipe In Urdu - Recipe No. 6645

لاہوری گول گپے بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6645

Lahori Gol Gappay Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گندم کا آٹا ڈھائی پیالی
2 سوجی آدھی پیالی
3 سفید چنے ایک پیالی
4 آلو دو عدد درمیانے
5 دہی بوندیاں حسب پسند
6 دہی ڈیڑھ پیالی
7 چاٹ مصالحہ حسب پسند
8 املی کی چٹنی آدھی پیالی
9 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آٹا اور سوجی کو ملا لیں اور اس میں دو سے تین کھانے کے چمچ نیم گرم کوکنگ آئل ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔
  2. 2 ہلکا ہلکا پانی کا چھینٹا دیتے ہوئے سخت سا گوندھ لیں اور ململ کے گیلے کپڑے میں لپیٹ کر پندرہ سے بیس منٹ کے لئے رکھ دیں۔
  3. 3 تھوڑے بڑے سائز کے پیڑے بنا لیں اور ان کی پتلی پتلی چپاتی بیل لیں بسکٹ کٹر کی مدد سے ایک سائز کی پوریاں کاٹ لیں۔
  4. 4 کڑاہی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ گرم کریں اور ان پوریوں کو سنہرا فرائی کر لیں(پوریوں کو کڑاہی میں ڈالتے ہی چمچ کی مدد سے درمیان سے ہلکا سا دبائیں تو وہ پھول جائے گی)۔

(866) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gol Gappay And Panipuri - مزید گول گپے

Urdu cooking recipe of Lahori Gol Gappay, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Lahori Gol Gappay is a Gol Gappay And Panipuri, and listed in the Gol Gappa and Pani puri. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.