Rass Malai Recipe In Urdu

رس ملائی بنانے کی ترکیب

Rass Malai Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 خشک دودھ 1کپ
2 انڈاپھینٹاہوا 1عدد
3 تیل 4-3کھانے کے چمچے
4 بیکنگ پاؤڈر 1/4چائے کا چمچہ
5 دودھ 1لیٹر
6 چینی 1کپ
7 پستہ بادام 15-10دانے
8

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1خشک دودھ ،انڈا ،بیکنگ پاؤڈر اور تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ جب مکس ہو جائے تو اس کی بالز بنالیں۔
  2. 2 ایک دیگچی میں دودھ ابال لیں اور ساتھ چینی شامل کردیں۔
  3. 3 دس سے بارہ منٹ پکائیں اور گاڑھا کرلیں ۔اس کے بعد وہ بالز شامل کرلیں ۔
  4. 4 ان رس ملائیوں کے ساتھ مزید5منٹ پکائیں اور پھر ٹھنڈا کرلیں ۔
  5. 5 اب ایک پیالے میں نکال کر پستہ بادام سے گارنش کرلیں اور سروکریں۔

(1270) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Rasmalai - مزید رس ملائی بنانے کی تراکیب

Urdu cooking recipe of Rass Malai, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Rass Malai is a Rasmalai, and listed in the Ras malai. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.