Scones Recipe In Urdu - Recipe No. 6920

اسکونز بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6920

Scones Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میدہ(چھنا ہوا) 225 گرام
2 بیکنگ پاؤڈر 2 چائے کے چمچے
3 پسی ہوئی چینی 25 گرام
4 انڈا ایک عدد
5 تازہ دودھ حسب ضرورت
6 مکھن 50 گرام

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میدے میں بیکنگ پاؤڈر ملا لیں‘پھر مکھن ملا کر ہاتھوں سے اچھی طرح سے مسلتے ہوئے ملا لیں‘پھر چینی ملا لیں۔
  2. 2 انڈے میں دودھ ملا کر پھینٹ لیں۔
  3. 3 دودھ سے میدہ کا نرم آٹا گوندھ لیں۔
  4. 4 اسے میدہ چھڑکتے ہوئے بیلیں اور کوکی کٹر سے اسکونز کاٹ کر بیکنگ ٹرے پر رکھیں اور برش سے دودھ لگا لیں۔
  5. 5 اسے پہلے سے گرم اوون میں 200C پر 10 منٹ تک پکا کر نکال لیں۔

(992) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Oven Food - مزید اوون کے پکوان

Urdu cooking recipe of Scones, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Scones is a Oven Food, and listed in the oven food. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.