Adrak Mehfoz Kerne Ka Tareeka Tips in Urdu - Adrak Mehfoz Kerne Ka Tareeka Totkay

ادرک محفوظ کرنے کا طریقہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Adrak Mehfoz Kerne Ka Tareeka Recipe In Urdu


ادرک کو محفوظ کرنے کے لئے کسی پرانے برتن یا گملے کو ریت سے بھر کر پانی چھڑک کر دبا دیں اور ادرک خراب نہیں ہو گا اور وقت ضرورت استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ادرک کو اگر زمین میں دبا دیا جائے تو یہ دوبارہ اگ سکتا ہے اور پھر وقت ضرورت اسستعمال کیا جا سکتا ہے لیکن یہ طریقہ زیادہ مناسب نہیں سمجھا جاتا۔

More From Meal Tips - مزید