American Mushroom Soup Tips in Urdu - American Mushroom Soup Totkay - Tip No. 6372

Urdu Totkay American Mushroom Soup امریکن مشروم سوپ (Tip No. 6372) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Different Countries Soups in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

American Mushroom Soup Recipe In Urdu

امریکن مشروم سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6372

گوشت میں نمک ،چائنیز نمک،مشروم اور سفید مرچ پاؤڈر ڈا ل کر یخنی بنا لیں۔
لیموں کارس شامل کریں۔تیار کی ہوئی یخنی کو گرائینڈر میں ڈال کر گرائینڈ کریں اس میں دودھ شامل کرکے دوبارہ گرائینڈ کرکے سوس پین میں ڈال کر گرم کریں۔
کارن فلور اور کریم شامل کرکے سوپ کے گاڑھا ہونے تک پکائیں۔
باؤل میں نکال کر تازی لال مرچ سے گارنش کرکے گرم گرم نوش فرمائیں۔

More From Different Countries Soups