Italian Minestrone Soup Tips in Urdu - Italian Minestrone Soup Totkay - Tip No. 7014

Urdu Totkay Italian Minestrone Soup اٹالین مینیسٹرونی سوپ (Tip No. 7014) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Different Countries Soups in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Italian Minestrone Soup Recipe In Urdu

اٹالین مینیسٹرونی سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7014

پین میں کوکنگ آئل اور کچلا ہوا لہسن ڈال کر ہلکا سا فرائی کریں۔
پھر اس میں تمام سبزیاں چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر ڈالیں۔
سبزیوں کو ہلکا سا بھون کر اس میں کالی مرچ کوٹ کر ڈالیں،نمک اور چکن پاؤڈر ڈال کر چار پیالی پانی شامل کر دیں۔
درمیانی آنچ پر اُبال آنے کے بعد ہلکی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کہ سبزیاں مناسب حد تک گل جائیں۔
پارمیسان چیز چھڑک کر چولہے سے اُتار لیں۔
گرم گرم پیالوں میں نکال کر شروع کریں۔

More From Different Countries Soups