Kailay Kay Kutlay 3 Tips in Urdu - Kailay Kay Kutlay 3 Totkay - Tip No. 2664

Urdu Totkay Kailay Kay Kutlay 3 کیلے کے قتلے 3 (Tip No. 2664) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Fruit Dishes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Kailay Kay Kutlay 3 Recipe In Urdu

کیلے کے قتلے 3 کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2664

اشیاء:
کیلے بڑے چھ عدد
گھی دو بڑے چمچے
چینی حسب پسند
کیوڑہ چند قطرے
ترکیب:
کیلوں کا چھلکا اتار لیجئے اور ان کے گودے کے گول گول قتلے کر لیجئے پھر فرائی پین میں گھی کڑ کڑا کر قتلے اس میں ڈال دیجئے اور تقریباًدس منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیے اور اس دوران میں انہیں چمچے سے ہلاتے رہئے۔ اس کے بعد چینی ڈال دیجئے۔ جب چینی مکمل طور پر حل ہو کر شیرہ گاڑھا ہو جائے تو کیوڑہ ڈال کر اتار لیجئے اور حسب پسند گرم گرم یا ٹھنڈے کر کے شوق فرمائیے۔

More From Fruit Dishes