Apple Cream Tips in Urdu - Apple Cream Totkay - Tip No. 4013

Urdu Totkay Apple Cream ایپل کریم (Tip No. 4013) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pakistani Sweet Dishes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Apple Cream  Recipe In Urdu

ایپل کریم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4013

سیبوں کو چھیل لیں اور باریک باریک ٹکڑے کر لیں
پیس کر ملائم گودا بنا لیں
اس کا رنگ خراب ہونے سے بچانے کے لئے آپ اس میں چائے کا ایک چمچ لیمن جوس بھی ملا سکتی ہیں
تھوڑے سے گرم پانی میں جیلاٹین کو حل کر یں
دودھ کو ابالیں
اس میں سیب کا گودا اور چینی شامل کر کے پانچ منٹ پکائیں
دودھ کے مرکب میں ملائم کیا ہوا جیلاٹن شامل کر یں
اس میں ایسنس شامل کر یں اور سیٹ ہونے تک یخ بستہ کر لیں
پیش کرنے سے پہلے اس پر پھینٹی ہوئی کریم انڈیلیں اور سیب کے ٹکڑوں سے سجائیں

More From Pakistani Sweet Dishes