Chana Chaat Tips in Urdu - Chana Chaat Totkay - Tip No. 6821

Urdu Totkay Chana Chaat چنا چاٹ (Tip No. 6821) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chaat Aur Chana Chaat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chana Chaat Recipe In Urdu

چنا چاٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6821

چنوں کو دو گھنٹے کے لئے بھگو دیں،پھر چنے اور آلو اچھی طرح اُبال لیں۔
ایک باؤل میں پیاز،ٹماٹر،پودینہ اور ہرا دھنیا کے علاوہ تمام مسالے اور املی کا پیسٹ ڈال کر مکس کر لیں۔
چنے اور آلو گل جائیں تو آلو چھیل کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرکے املی اور مسالے کے پیسٹ میں ڈال دیں۔
ایک پین میں تیل گرم کریں۔اس میں پیاز ڈال کر گرم کر لیں۔
پھر اس پیاز میں ٹماٹر،پودینہ اور ہرا دھنیا ڈال کر مکس کریں اور چاٹ پر ڈال دیں۔
آخر میں اوپر سے پاپڑی ڈال دیں۔مزیدار چنے کی چاٹ تیار ہے۔

More From Chaat Aur Chana Chaat