Chicken White Karahi Tips in Urdu - Chicken White Karahi Totkay - Tip No. 6947

Urdu Totkay Chicken White Karahi چکن وائٹ کڑاہی (Tip No. 6947) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Karahi Chicken And Chicken Curry in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken White Karahi Recipe In Urdu

چکن وائٹ کڑاہی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6947

کڑاہی میں چکن ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
چکن کا پانی خشک ہو جائے تو لیموں کا رس‘نمک‘کُٹی ہوئی سیاہ مرچیں‘ہری مرچیں اور ادرک ڈال کر بھونیں۔
1/2 کپ پانی ڈال کر ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکائیں۔
گوشت گل جائے تو فرائی پین میں تیل گرم کرکے چکن پر ڈالیں۔
دہی پھینٹ کر شامل کریں 1 منٹ مزید پکا کر ہرا دھنیا ڈالیں اور سرونگ ڈش میں نکال کر شروع کریں۔

More From Karahi Chicken And Chicken Curry