Dahi Ka Halwa Four Tips in Urdu - Dahi Ka Halwa Four Totkay - Tip No. 798

Urdu Totkay Dahi Ka Halwa Four دہی حلوا (Tip No. 798) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Halwa Jaat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Dahi Ka Halwa Four Recipe In Urdu

دہی حلوا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 798


اجزاء:
انڈوں کی زردی ایک پیالی
گھی 125
چینی سات سو پچھتر گرام
بالائی کی ایک پیالی
بادام گری تیس گرام
پستہ چالیس گرام
سبزالائچی چار عدد
کیوڑا حسب ضرورت
ترکیب:
انڈوں کی زردی پھینٹ لیں ۔بالائی پھینٹ لیں چینی کو انڈوں اور بالائی میں ملا کر اتنا پھینٹیں کہ چینی کا دانہ مر جائے اور سب چیزیں یک جان ہو جائیں ۔ اب کھلے منہ کے پتیلے میں گھی کڑ کڑائیں ۔اور الائچی ڈال دیں اور تل لیں پھینٹا ہوا کترے ہوئے بادام اور پستہ بھی اس میں ڈال دیں آنچ ہلکی رکھیے ۔چمچہ چلاتے رہیے ۔جب شیرہ گاڑھا ہوکر جذب
ہو جائے حلوا گھی چھوڑ دے تو کیوڑا ڈال کر اتار لیجئے ۔چند منٹ ڈھکا ہنے دیجئے ۔ طشتری میں حلوا نکال لیجئے ۔ چاندی کے ورق لگا دیجئے ۔ تمام میوہ جات نکال کر گلاب کر پتیاں سجا دیں ۔

More From Halwa Jaat