Dal Bukhara Tips in Urdu - Dal Bukhara Totkay - Tip No. 6724

Urdu Totkay Dal Bukhara دال بخارا (Tip No. 6724) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Daal Masoor in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Dal Bukhara Recipe In Urdu

دال بخارا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6724

دال کو دھو کر ایک گھنٹے کے لئے گرم پانی میں بھگو کر رکھ دیں۔
پین میں کوکنگ آئل کو ہلکا سا گرم کریں اور اس میں ادرک لہسن،نمک،لال مرچ،ہلدی،دھنیا اور زیرہ ڈال کر بھونیں۔
پھر اس میں ٹماٹر کا پیسٹ ڈال کر ملائیں اور ہلکی آنچ پر گاڑھا ہونے تک پکائیں۔
اس میں دال شامل کرکے اتنی دیر پکائیں کہ دال اچھی طرح گل جائے۔آخر میں اس میں ٹماٹو کیچپ،قصوری میتھی،فریش کریم اور مکھن ڈال کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔

More From Daal Masoor