Gosht Wali Khichdi Tips in Urdu - Gosht Wali Khichdi Totkay - Tip No. 7290

Urdu Totkay Gosht Wali Khichdi گوشت والی کھچڑی (Tip No. 7290) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Biryani, Beef Biryani, Gosht Chawal in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Gosht Wali Khichdi Recipe In Urdu

گوشت والی کھچڑی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7290

چاول اور دال کو ملا کر دھو کر بیس منٹ بھگو کر رکھ دیں۔
کوکنگ آئل میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہرا فرائی کریں۔
ادرک،لہسن،لال مرچ،ہلدی،دھنیا،ٹماٹر اور گوشت ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔
آدھی پیالی پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
گوشت گلنے پر آجائے تو اسے اتنی دیر بھونیں کہ تیل علیحدہ ہو جائے۔
اس میں بھگو کر رکھے ہوئے دال چاول اور نمک ڈال کر بھونیں اور چار پیالی پانی شامل کرکے ڈھک دیں،درمیانی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کہ پانی خشک ہو جائے۔
اچھی طرح ملا کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ دم پر رکھ کر اُتار لیں۔
گاجر کے اچار اور پودینے والے رائتے کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

More From Mutton Biryani, Beef Biryani, Gosht Chawal