Honey Mustard Grilled Chicken Tips in Urdu - Honey Mustard Grilled Chicken Totkay - Tip No. 6547

Urdu Totkay Honey Mustard Grilled Chicken ہنی مسٹرڈ گرلڈ چکن (Tip No. 6547) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Grill Chicken And Bbq Chicken in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Honey Mustard Grilled Chicken Recipe In Urdu

ہنی مسٹرڈ گرلڈ چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6547

پین میں مکھن گرم کرکے شہد، مسٹرڈ پیسٹ، زیتون کا تیل، لیموں کا رس، نمک اور کالی مرچ ملائیں۔
 مسٹرڈ والا آدھا آمیزہ الگ پیالے میں نکال لیں۔
اسٹیک ہیمر کی مدد سے چکن بریسٹ فلے کوٹ کر نمک اور کالی مرچ لگائیں۔
گرم پین گریس کرکے چکن دونوں طرف سے پکائیں، پھر تیار مسٹرڈ چکن کے دونوں طرف لگا کر اچھی طرح پکالیں۔
 اب بقیہ مسٹرڈ تیار چکن کے دونوں طرف لگا کر چند منٹ کے لئے پلیٹ میں رکھیں ہنی مسٹرڈ گرلڈ چکن شروع کرنے سے پہلے کئی تازہ پارسلے سے گارنش کریں۔

More From Grill Chicken And Bbq Chicken