Jheenga Murgh Tips in Urdu - Jheenga Murgh Totkay - Tip No. 7449

Urdu Totkay Jheenga Murgh جھینگا مرغ (Tip No. 7449) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Jheengay Aur Prawn in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Jheenga Murgh Recipe In Urdu

جھینگا مرغ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7449

مرغی اور جھینگوں کو کاٹ کر صاف کر لیں اور دھو لیں۔
زرد مرچ پاؤڈر‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘کچری پاؤڈر‘نمک اور دہی کو مکس کر کے میرینیڈ بنا لیں۔
چکن اور جھینگوں کو اس مکسچر میں میرینیٹ کر لیں اور آدھے گھنٹے کے لئے ایک طرف رکھ دیں۔
اب چکن کو جھینگوں کے اطراف میں لپیٹ دیں اور سلاخ میں پرو کر 12 سے 15 منٹ تک باربی کیو کر لیں۔
اس دوران تیل کا پچارا لگاتی جائیں جب تک کہ اچھی طرح پک نہ جائے۔
پیاز پر سجا کر گرما گرم پیش کریں اور اوپر تھوڑا سا امچور پاؤڈر چھڑک دیں۔

More From Jheengay Aur Prawn