Malai Jhinga Masala Tips in Urdu - Malai Jhinga Masala Totkay - Tip No. 7446

Urdu Totkay Malai Jhinga Masala ملائی جھینگا مصالحہ (Tip No. 7446) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Jheengay Aur Prawn in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Malai Jhinga Masala Recipe In Urdu

ملائی جھینگا مصالحہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7446

سوس پین میں تیل گرم کر کے پیاز ڈال کر فرائی کریں۔
براؤن ہونے پر نکال کر فوڈ پروسیسر میں ڈال دیں۔
اس میں لہسن‘ادرک‘لال مرچیں اور لیمن گراس ڈالیں اور گرائنڈ کر کے پیسٹ بنا لیں دھنیا پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر‘شرمپ پیسٹ اور 1 کپ کریم ڈال کر مزید ہلکا سا گرائنڈ کر لیں۔
اس آمیزے کو واپس سوس پین میں ڈال کر فرائی کریں۔
5 منٹ بعد جھینگے‘املی کا پیسٹ‘سویا سوس‘نمک اور 1 کپ پانی ڈال کر پکائیں۔
5-10 منٹ بعد باقی کریم اور ہرا دھنیا ڈال کر مکس کریں اور چولہے سے اُتار لیں۔
سرونگ پلیٹ میں نکال کر گرم گرم سرو کریں۔

More From Jheengay Aur Prawn