Keema Spaghetti Tips in Urdu - Keema Spaghetti Totkay - Tip No. 7455

Urdu Totkay Keema Spaghetti قیمہ اسپیگھٹی (Tip No. 7455) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Keema Spaghetti, Noodles And Pai Recipes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Keema Spaghetti Recipe In Urdu

قیمہ اسپیگھٹی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7455

ایک پتیلی میں تیل گرم کریں۔
اس میں قیمہ‘لہسن ادرک‘ہری مرچیں اور نمک ڈال کر بھون لیں۔
دس منٹ تک بھوننے کے بعد اس میں بند گوبھی شامل کر کے دس منٹ تک چمچہ چلاتی رہیں اور ہلکی آنچ کر دیں۔
اس کے بعد ایک الگ پتیلی میں دو سے تین کپ پانی کو اُبال کر اس میں اسپیگھٹی اور نمک ڈالیں اور 5 منٹ تک مسلسل چمچہ چلاتی رہیں ورنہ اسپیگھٹی آپس میں مل جاتی ہے ابالنے کے بعد ایک چھلنی میں اسپیگھٹی کے پانی کو نتھار لیں۔
قیمہ میں اسپیگھٹی شامل کر کے 3-4 منٹ تک دم پر رکھ دیں۔
سرو کرتے وقت سویا سوس اور اوپر سے کیچپ ڈال دیں۔
مزیدار اسپیگھٹی تیار ہے گرم گرم سرو کریں۔

More From Keema Spaghetti, Noodles And Pai Recipes