Khajoor Ki Chatni Tips in Urdu - Khajoor Ki Chatni Totkay - Tip No. 7108

Urdu Totkay Khajoor Ki Chatni کھجور کی چٹنی (Tip No. 7108) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Khajoor Ki Chatni Recipe In Urdu

کھجور کی چٹنی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7108

کھجور کو دھو کر صاف کر لیں اس کے بیج نکال کر اسے باریک چوپ کر لیں۔
زیرے اور سونف کو توے پر بھون لیں تھوڑا ٹھنڈا ہو جائے تو پیس لیں۔
ایک سوس پین میں کھجور‘گڑ‘املی کا گودا‘لال مرچ پاؤڈر‘سونٹھ‘کالا نمک‘نمک اور بھون کر پسا ہوا زیرہ اور سونف ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
اس میں 1 کپ پانی شامل کریں اور درمیانی آنچ پر اُبال آنے تک پکائیں۔
اُبال آنے کے بعد آنچ ہلکی کر دیں اور 6-8 منٹ تک مزید پکائیں۔
مزیدار کھجور کی کھٹی میٹھی چٹنی تیار ہے۔
پکوڑوں کے ساتھ افطار کا لطف دوبالا کیجئے۔

More From Chatni