Macaroni And Cheese Tips in Urdu - Macaroni And Cheese Totkay - Tip No. 2297

Urdu Totkay Macaroni And Cheese میکرونی اینڈ چیز (Tip No. 2297) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Fast Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Macaroni And Cheese Recipe In Urdu

میکرونی اینڈ چیز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2297

اجزاء:
میکرونی 100گرام
بریڈکرمز ایک کھانے کا چمچ
چیز سوس آدھی پیالی
چیز (کدوکش کیا ہوا) دو کھانے کے چمچ
مکھن ایک کھانے کا چمچ
نمک حسب ضرورت
کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
ترکیب:
پانی میں نمک ملا کر میکرونی ابال کر گلا لیں۔ زیادہ نہ گلائیں۔ پھر پانی نکال دیں۔ میکرونی گرم بیکنگ ڈش میں ڈالیں اور اس کے اوپر چیز سوس ڈالیں۔ کدوکش کیا ہوا چیز بریڈ کرمز اورمکھن چھڑکیں۔ درمیانہ درجے پر گرم کئے ہوئے اوون میں 25منٹ کے لئے بیک کر یں۔

More From Fast Food