Moong Dal Ka Soup Tips in Urdu - Moong Dal Ka Soup Totkay - Tip No. 7258

Urdu Totkay Moong Dal Ka Soup مونگ دال کا سوپ (Tip No. 7258) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Lentil Soup in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Moong Dal Ka Soup Recipe In Urdu

مونگ دال کا سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7258

دال کو صاف کرکے پانی میں بھگو دیں۔
سوس پین میں دال‘گاجر‘پیاز اور پانی ڈال کر پکانے رکھ دیں۔
دال نرم ہو جائے تو بلینڈرز میں پیس لیں۔
ایک سوس پین میں مکھن گرم کریں۔
اس میں پیاز ڈال کر فرائی کریں جب ہلکا سا کلر آجائے تو لہسن‘ادرک‘ہری پیاز فرائی کریں اور دال کے مکسچر پر ڈال کر پکائیں۔
آخر میں نمک‘سیاہ مرچ پاؤڈر ڈالیں۔
سرونگ ڈش میں نکال کر ہرے دھنیے سے سجا کر بریڈ اسٹک کے ساتھ شروع کریں۔

More From Lentil Soup