Shahtoot Ka Sharbat Tips in Urdu - Shahtoot Ka Sharbat Totkay - Tip No. 7443

Urdu Totkay Shahtoot Ka Sharbat شہتوت کا شربت (Tip No. 7443) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mix Drinks Aur Sharbat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Shahtoot Ka Sharbat Recipe In Urdu

شہتوت کا شربت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7443

شہتوت کو گرائنڈ کر کے اس کا جوس چھان کر نکال لیں۔
اس میں پانی اور شکر شامل کر کے اچھی طرح مکس کر لیں۔
سوس پین میں ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں،اُبال آ جائے تو آنچ ہلکی کر دیں جب اسکوائش کی طرح گاڑھا شربت بن جائے تو چولہے سے اُتار کر ٹھنڈا کر لیں اور شیشے کی بوتل میں رکھیں۔
جب شربت سرو کرنا ہو تو ایک گلاس ٹھنڈے پانی میں 3 کھانے کے چمچے شہتوت کا شربت ڈال کر مکس کریں اور سرو کریں یہ صحت بخش شربت سکون اور ٹھنڈک کے ساتھ فرحت بخش احساس دیتا ہے۔
اگر اس شربت کو ہلکے گرم پانی کے ساتھ استعمال کیا جائے تو کھانسی‘زکام اور گلے کے درد میں آرام حاصل ہوتا ہے۔

More From Mix Drinks Aur Sharbat