Sandal Ka Sharbat Tips in Urdu - Sandal Ka Sharbat Totkay - Tip No. 7354

Urdu Totkay Sandal Ka Sharbat صندل کا شربت (Tip No. 7354) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mix Drinks Aur Sharbat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sandal Ka Sharbat Recipe In Urdu

صندل کا شربت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7354

صندل کا برادہ اچھی طرح صاف کر کے گلاب کے عرق میں ڈال دیں اور 24 گھنٹوں کے لئے بھگو دیں۔
اسے کسی پتیلی میں ڈال کر چولہے پر پکنے کے لئے رکھ دیں۔
عرق گلاب جب خشک ہونے کے بعد آدھا رہ جائے تو دیگچی کو چولہے سے اُتار لیں اور کسی کپڑے سے چھان کر اس میں چینی شامل کر دیں۔
اب دوبارہ اس محلول کو ہلکی آنچ پر رکھ کر اس قدر پکائیں کہ ایک تار ہو جائے۔
کسی شیشے کی بوتل کو گرم پانی سے صاف کرنے کے بعد شربت ڈال کر ڈھکن اچھی طرح بند کر دیں۔
لیجیے صندل کا عمدہ اور خالص شربت تیار ہے۔

More From Mix Drinks Aur Sharbat