بھارت کی شکست پر بھرپور بھنگڑا، گلوکار علی گل پیر کا عرفان پٹھان کو کرارا جواب
سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے پاکستان کیخلاف افغانستان کی فتح پر میدان میں ہی بھنگڑا ڈالا تھا
محمد علی منگل 21 نومبر 2023 00:12
(جاری ہے)
عرفان پٹھان نے پاکستان کے خلاف افغانستان کی جیت پر بھنگڑا ڈالا۔
جبکہ اب ورلڈکپ فائنل میں بھارت کی آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد عرفان پٹھان کو سوشل میڈیا پر خوب ٹرولنگ کا سامنا ہے۔ ایسے میں پاکستانی کامیڈین علی گل پیر نے بھی انہیں ٹرول کرتے ہوئے جواب دے دیا۔ سوشل میڈیا پر علی گل پیر نے بھنگڑا ڈالتے ہوئے اپنی ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ عرفان پٹھان یہ ویڈیو آپ کیلئے ہے۔ سوشل میڈیا پر علی گل پیر کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز احمد آباد میں بھارت کے تمام حربوں کو ناکام بناتے ہوئے آسڑیلیا چھٹی مرتبہ کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا تھا۔ کرکٹ ماہرین کے مطابق ورلڈکپ فائنل کیلئے احمد آباد کی پچ ایسی بنائی گئی تھی جو بظاہر بھارتی ٹیم کیلئے زیادہ سازگار تھی، تاہم آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے باولنگ کرنے کا فیصلہ کر کے بھارت کی تمام منصوبہ بندی پر پانی پھیر دیا اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور 1 لاکھ 30 ہزار شائقین کرکٹ کی موجودگی میں بھارتی کرکٹ ٹیم کو پچھاڑ دیا۔اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
Your Thoughts and Comments
مزید خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ہم سب کی کوشش اور خواہش تھی کہ نوازشریف وزیراعظم بنیں
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.