Showbiz Urdu News
فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ صاحبہ کی زندگی میں پہلی بار اپنے سگے والد سے ملاقات، جذباتی مناظر کی ویڈیو وائرل
تمہاری پیدائش سے پہلے ہی تمہاری والدہ سے علیحدگی ہوچکی تھی، جب تمہاری پیدائش ہوئی تو کسی نے مجھے گھر میں داخل تک نہیں ہونے دیا۔ صاحبہ کے والد کی گفتگو
ساجد علی جمعرات 28 مارچ 2024 - -
سینئر اداکار خالد بٹ انتقال کر گئے
اداکار طویل عرصے سے شدید علیل تھے، نماز جنازہ لاہور کے علاقے واپڈا ٹاون میں ادا کی جائے گی
محمد علی جمعرات 11 جنوری 2024 -
-
اداکارہ نوشین مسعود انتقال کر گئیں
اداکارہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا اور طویل عرصے سے زیر علاج تھیں
محمد علی بدھ 6 دسمبر 2023 - -
بھارت کی شکست پر بھرپور بھنگڑا، گلوکار علی گل پیر کا عرفان پٹھان کو کرارا جواب
سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے پاکستان کیخلاف افغانستان کی فتح پر میدان میں ہی بھنگڑا ڈالا تھا
محمد علی منگل 21 نومبر 2023 - -
عبدالرزاق نے ایشوریہ رائے سے متعلق غیر مناسب تبصرے پر معذرت کر لی
پریس کانفرنس کے دوران کرکٹ اور کوچنگ کی بات ہو رہی تھی، مجھے مثال کچھ اور دینا تھی تاہم غلطی سے ایشوریہ جی کا نام منہ سے نکل گیا، سابق کرکٹر کی وضاحت
محمد علی منگل 14 نومبر 2023 - -
ایشیا کپ افتتاحی تقریب میں مغربی لباس زیب تن کرنے والی عائمہ بیگ تنقید کی زد میں
ملتان میں ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے دوران نیپالی گلوکارہ نے اپنے ملک کا روایتی لباس زیب تن کیا
محمد علی جمعرات 31 اگست 2023 - -
صبا قمر نے یو اے ای کا 10 سالہ رہائشی گولڈن ویزہ حاصل کرلیا
آپ لوگوں نے اپنے دروازے میرے لیے کھول دیئے‘ آپ کا جتنا شکریہ ادا کروں کم ہے۔ اداکارہ اماراتی حکومت کی معترف
ساجد علی بدھ 9 اگست 2023 - -
اگر آپ پاکستان کو چھوڑ کر جاتے ہیں تو آپ سب سے بڑے "لوزر" ہیں
میرے پاس امریکی شہریت ہے گرین کارڈ ہے، لیکن پاکستان چھوڑنا کوئی بڑی کامیابی نہیں ہے بلکہ یہ جب آپ اپنے ملک اپنی ماں کو چھوڑتے ہیں تو یہ آپ کی سب سے بڑی ہار ہے، اداکارہ میرا
محمد علی منگل 8 اگست 2023 - -
مزاحیہ شو کے شرکاء نے اوورسیز پاکستانیوں سے متعلق توہین آمیز ریمارکس پر معافی مانگ لی
"حال ہی میں ہمارے شو میں ایک مہمان کی طرف سے ایک بہت ہی احمقانہ، گھٹیا اور مضحکہ خیز تبصرہ کیا گیا تھا، اپنی پوری ٹیم کی طرف سے کھلے عام معافی مانگنا چاہتا ہوں"، "میرے آدھے ... مزید
محمد علی جمعرات 22 جون 2023 - -
یوٹیوبر نادر علی اداکارہ سنیتا مارشل سے مذہب کی تبدیلی سے متعلق ذاتی نوعیت کے انتہائی قابل اعتراض اور ناگوار سوالات کرنے پر شدید تنقید کی زد میں
فنکاروں اور سوشل میڈیا صارفین نے یوٹیوبر کو غیر پیشہ ورانہ رویہ اختیار کرنے پر کھری کھری سنا دیں، بے حس سوالات کے باعث اداکارہ کی زندگی کو خطرات لاحق ہونے کا خدشہ بھی ظاہر ... مزید
محمد علی بدھ 21 جون 2023 -
-
لندن میں پی ٹی آئی نے نہیں بلکہ ن لیگ کے لوگوں نے حملہ کروانے کی کوشش کی
لوگوں کے ردعمل دے بہت دکھی ہوں، ہم بے وفا نہیں ہیں، غلطی تسلیم کرتا ہوں کہ لوگ دکھی ہیں اس لیے کنسرٹ نہیں کرنا چاہیئے تھا، ابرار الحق
محمد علی پیر 29 مئی 2023 - -
ٹی وی اور فلم کے لیجنڈ اداکار قوی خان انتقال کرگئے
سینئر اداکار کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے اور کچھ عرصے سے کینیڈا میں زیر علاج تھے
ساجد علی اتوار 5 مارچ 2023 - -
معروف گلوکارہ بلقیس خانم انتقال کر گئیں
مرحومہ طویل عرصے سے علیل تھیں، نماز جنازہ کل کراچی میں ادا کی جائے گی
محمد علی بدھ 21 دسمبر 2022 - -
معروف اداکار فردوس جمال کو کینسر کا مرض لاحق‘ بیٹے نے دعاؤں کی اپیل کردی
والد کا شوکت خانم ہسپتال میں کینسر کا علاج چل رہا ہے‘ انہیں خصوصی طور پر اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ سینئر اداکار کے بیٹے حمزہ فردوس کی انسٹا گرام پوسٹ
ساجد علی اتوار 11 دسمبر 2022 - -
پاکستان کے معروف اداکار اسماعیل تارا انتقال کر گئے
اداکار اور کامیڈین اسماعیل تارا گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور کراچی کے نجی اسپتال میں اپنا علاج کروا رہے تھے
دانش احمد انصاری جمعرات 24 نومبر 2022 - -
فیفا ورلڈ کپ؛ قطرمیں راحت فتح علی خان بھی پرفارم کریں گے
4 نومبر کو لوسیل اسٹیڈیم میں ستاروں سے بھرے ایونٹ میں پاکستانی میوزک آئیکون آواز کا جادو جگائیں گے
ساجد علی بدھ 26 اکتوبر 2022 - -
اداکارہ ثناء فخر نے شوہر سے علیحدگی کا اعلان کر دیا
اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر کے ساتھ 14 سالہ ازدواجی رشتے کے اختتام کا اعلان کیا
محمد علی جمعہ 14 اکتوبر 2022 - -
سعودی سینما گھروں میں بھارتی ایکشن فلموں کی نمائش شروع
الصور العربیہ گروپ سعودی عرب کے سینما گھروں میں بھارت کی ایکشن فلمیں پیش کرے گا
ساجد علی جمعہ 30 ستمبر 2022 - -
جو لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ اصل حقائق کیا ہیں، انہیں 1 سے 2 دنوں میں سب معلوم ہو جائے گا
باعزت طریقے سے ایک بیان جاری کر کے معاملہ ختم کرنے کی کوشش کی تھی، تاہم جو لوگ اس تنازعے میں خاموشی اختیار کیے رکھنا چاہتے ہیں وہ جانتے ہیں کہ ان کے اور ان کے خاندان سے متعلق ... مزید
محمد علی بدھ 21 ستمبر 2022 - -
4 سال تک جسمانی اور ذہنی تشدد کا نشانہ بنتی رہی
شادی کے 4 سال انتہائی تلخ رہے، شوہر کی بے وفائی، بلیک میلنگ اور تذلیل بھی برداشت کرنی پڑی، علیزے خان کا اپنے شوہر اداکار فیروز خان سے علیحدگی کا اعلان
محمد علی بدھ 21 ستمبر 2022 -
مزید خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.