Business Urdu News
تجارتی خبریں
-
پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی دعوے ہوامیں اڑدیئے
سالانہ بنیادوں پر تجارتی خسارے میں 180اعشاریہ58 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اورمجموعی طور پر تجارتی خسارہ 2 ارب 37 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز رہا.وفاقی ادارہ شماریات‘حکومت نے ... مزید
میاں محمد ندیم جمعرات 2 مئی 2024 - -
یورپ اور افریقہ کو زمینی راستے سے جوڑنے کے لیے زیرسمندر 28کلومیٹرلمبی اور15سو50فٹ گہری سرنگ کے منصوبے پر مراکش اور اسپین کے درمیان مذکرات آخری مرحلے میں
پاکستان کے پاس سنہرا موقع ہے کہ وہ ہمسایہ ممالک بھارت‘افغانستان اور ایران کے ساتھ مل کر مشترکہ منصوبے پر کام کرئے‘ ایک طویل مدتی منصوبے میں وسائل اور وقت کا ضیاع سے معاشی ... مزید
میاں محمد ندیم جمعرات 2 مئی 2024 -
-
سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
10 کلوواٹ گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں پرفی کلو واٹ2ہزار روپے ٹیکس اور24ہزار روپے انسٹالیشن فیس بھی وصول کی جائے گی.وزارت توانائی اور سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ... مزید
میاں محمد ندیم ہفتہ 27 اپریل 2024 - -
ملکی خزانے پر ڈالرز کی برسات
ایک ہفتے میں کروڑوں ڈالرز کے اضافے سے زرمبادلہ ذخائر سوا 13 کروڑ ڈالرز کی سطح سے اوپر چلے گئے
محمد علی جمعرات 21 مارچ 2024 - -
سستے پٹرول کو بھول جائیں؟
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور روس کا تیل کی پیداوار نہ بڑھانے کا فیصلہ، عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید مہنگا ہونے کا امکان
محمد علی منگل 5 مارچ 2024 - -
ملک کے ڈالرز ذخائر مزید کم ہو گئے
بیرونی ادائیگیوں کے باعث 23 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے میں سرکاری زرمبادلہ ذخائر میں 63 ملین ڈالرز کی کمی ہوئی
محمد علی جمعہ 1 مارچ 2024 - -
30 سالوں میں پہلی مرتبہ الیکشن کے بعد اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی
حکومت سازی میں تاخیر کی وجہ سے صرف 7 دنوں میں 6 ہزار سے زائد پوائنٹس کی مندی ہوئی، ماہر معیشت خرم شہزاد کا انکشاف
محمد علی بدھ 21 فروری 2024 - -
"صنعت دم توڑ رہی ہے"
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، ٹیکسٹائل صنعتیں بند ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا
محمد علی بدھ 14 فروری 2024 - -
پاکستان کو چاول کی ایکسپورٹ سے ایک سال میں اربوں ڈالرز کا فائدہ متوقع
2 بڑے ممالک نے پاکستان کو اپنا چاول ان ممالک کی منڈیوں میں ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دے دی
محمد علی منگل 19 ستمبر 2023 - -
پیپلز پارٹی، پرویز مشرف اور ن لیگ کی پالیسیوں کی وجہ سے عوام غیر استعمال شدہ بجلی کے 2 ہزار ارب روپے ادا کرنے پر مجبور
سابقہ حکومتوں کی پاور پالیسیز ملک کے موجودہ بجلی بحران کی وجہ قرار، 90 کی دہائی، 2002 اور 2015 کی پاور پالیسیز کے تحت لگائے گئے بجلی کارخانوں سے بجلی نہ خریدنے کے باوجود ادائیگی ... مزید
محمد علی پیر 4 ستمبر 2023 -
-
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ چینی کی بوری کی قیمت ہوشربا 10 ہزار روپے سے بھی اوپر چلی گئی
فی کلو چینی کی قیمت 225 روپے تک پہنچ گئی، چینی مہنگی ہونے سے عوام کی جیبوں پر 700 ارب روپے سے زائد کو بوجھ پڑنے کا انکشاف
محمد علی پیر 4 ستمبر 2023 - -
سعودی عرب کے ایک اعلان کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھنے کا خدشہ
سعودی عرب کا تیل کی پیدوار میں مزید کٹوتی کرنے کا فیصلہ، ستمبر میں بھی یومیہ پیداوار میں 10 لاکھ بیرل کی رضاکارانہ کٹوتی کی جائے گی
محمد علی جمعہ 4 اگست 2023 - -
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت 86 ڈالرز جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 82 ڈالرز کی سطح سے بھی اوپر چلی گئی
محمد علی جمعہ 4 اگست 2023 - -
تاجروں کا بجلی کے ٹیرف میں اضافے پر شدید تشویش کا اظہار
پیداواری لاگت کئی گنا بڑھنے سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا‘ بجلی کے بلوں میں اضافے کی صورت میں مزید بوجھ نہ ڈالا جائے۔ آل پاکستان انجمن تاجران نے بجلی کی یونٹ قیمت میں ... مزید
ساجد علی اتوار 23 جولائی 2023 - -
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کو پھر سے پر لگ گئے
سعودی عرب اور دیگر اوپیک ممالک کی جانب سے تیل کی پیدوار کم کرنے کے فیصلے کے بعد مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 6 فیصد سے بھی زائد کا اضافہ، فی بیرل قیمت 100 ڈالرز ہو جانے کا ... مزید
محمد علی پیر 3 اپریل 2023 - -
سونے کی قیمت 2 لاکھ روپے کی سطح سے نیچے آ گئی
کاروباری ہفتے کے آغاز پر فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے کی کمی سے 1 لاکھ 98 ہزار روپے ہو گئی
محمد علی پیر 6 مارچ 2023 - -
تاجروں نے مارکیٹوں کو جلد بند کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا
مارکیٹوں کو جلد بند کرنا تاجروں کا معاشی قتل ہوگا‘ کسی صورت تاجروں کا معاشی قتل نہیں ہونے دیں گے۔ انجمن تاجران لاہور
ساجد علی منگل 13 دسمبر 2022 - -
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کو پھر سے پر لگ گئے
سعودی عرب کی جانب سے تیل کی پیداوار میں اضافے کی خبروں کی تردید کے بعد امریکی خام تیل 81 ڈالرز جبکہ برطانوی خام تیل 88 ڈالرز کی سطح سے اوپر چلا گیا
محمد علی بدھ 23 نومبر 2022 - -
انٹربینک میں ڈالر سستا‘ اوپن مارکیٹ میں مہنگا
انٹربینک میں ایک روپے 58 پیسے کمی اور اوپن مارکیٹ میں 50 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا
ساجد علی پیر 31 اکتوبر 2022 - -
ملکی معیشت میں بہتری سیاسی استحکام سے ہی آسکتی ہے
پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے تدابیر کرنا ہوں گی، تمام سیاسی جماعتوں کو میثاق معیشت کے یک نکاتی ایجنڈے پر عمل کرنا ہوگا۔ سابق صدرچمبرز آف کامرس خواجہ جلال الدین ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 2 اگست 2022 -
مزید خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.